ہرنائی، فوجی چھاونی میں پر یکے بعد دیگرے دو دستی بم حملے 5 اہلکار زخمی



 ہرنائی  اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے ہرنائی میں قائم فوجی چھاونی پر دو دستی بم پھینکے جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گئے ۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

بم حملوں کی ذمہداری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post