پسنی جبری گمشدگی کے بعد بازیاب شخص دوسرے ساتھی سمیت فائرنگ میں زخمی

 


بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں مسلح موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دودا ناصر اور ریاض نامی دو نوجوان زخمی ہوگئے ،جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔ 

بتایا جارہاہے کہ زخمی  بنگلہ بازار میں ناصر سروس پر بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے اُنکو نشانہ بنایاگیا۔ 

آپ کو یاد ہے دودا ناصر کی بازیابی کیلے انکے والد ناصر دوسرے لاپتہ افراد کی لواحقین کی طرح کیچ سے اسلام آباد تک بلوچ یکجہتی کمیٹی  کے مارچ  میں شامل تھے ۔ بعد میں دودا ناصر بازیاب ہوئے ۔ 

آپ جانتے ہین یہ پہلی دفعہ نہیں اس سے قبل بھی پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے کارندوں نے بازیاب ہونے والے افراد پر جان لیوا  حملے کرکے انھیں قتل اور  زخمی کرتے آئے ہیں۔ 



Post a Comment

Previous Post Next Post