کوئٹہ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ احسان اللہ کیلے آواز اٹھائیں ،لواحقین



 کوئٹہ  جبری لاپتہ نوجوان کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ 22 اگست رات 1 بجے کے قریب پاکستانی سیکورٹی فورسز نے حافظ احسان اللہ ولد قاری آغا سکنہ  سریاب مل کوئٹہ کو جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد آج تک انکے بارے لواحقین کو کوئی معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں کہ وہ کہاں اور کس حال میں ،اور انھیں کیوں ازیت خانوں میں پھنکا گیا ہے ۔ 

انھوں نے انسانی حقوق کے تنظیموں سے حافظ احسان اللہ کے بازیابی کیلئے آواز اٹھانے کی  اپیل کی ہے۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post