کوہ سلیمان گیس فیلڈ کمپنی پر حملہ 40 افراد یرغمال ، پسنی: اینٹی نارکوٹیکس کیمپ پر حملہ



کوہ سلیمان بینی ڈب گیس فیلڈ کرکنہ تمن قیصرانی میں مسلح افراد  کا حملہ نجی کمپنی کے 40 افراد یرغمال 

متعدد بلڈوزر، ایکسویٹر اور مشینری کو آگ لگانے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ 

ادھر پسنی سے اطلاعات ہیں کہ نامعلوم افراد نے پسنی الیاس فش کمپنی روڈ کے مقام پر اینٹی نارکوٹکس کے کیمپ کو ایک حملے نشانہ بنایا جہاں دو دھماکوں کیساتھ شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے۔

دھماکوں کے بعد فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا، جبکہ حملے میں کسی قسم کی نقصانات کے تاحال اطلاعات نہیں ملی ہے۔

پسنی حملے کے بعد پاکستانی فورسز کی بھاری تعداد جائے وقوعہ طرف روانہ ہوگئی ہے-


Post a Comment

Previous Post Next Post