بلوچستان مختلف واقعات میں بچہ سمیت 2 افراد ھلاک 17 زخمی ہوگئے

 


بلوچستان کے دارلحکومت شال میں  کوہ پیما ریاض بلوچ کوہ چلتن کو سر کرنے کے بعد ایک کھائی  میں گر کر ھلاک ہوا ہے ۔  

ادھر نوشکی قاضی آباد میں سکول وین کی ٹکر سے ایک بچہ جانبحق ہوگیا ہے۔

دریں اثناء  ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر کے مقام پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس پنجگور سے کراچی جارہی  تھی جس کا تیز رفتار ٹرک سے تصادم ہوا ،جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post