پنجگور مغویوں کی بازیابی کیلے احتجاج سی پیک بند

 


پنجگور ذاکر دشتی بھائی اور چچازاد بھائی کی بازیابی کیلے احتجاج  اہلخانہ نے سی پیک روڈ بند کردیا ۔ 

مغویوں  کے اہلخانہ نے سرادک کے مقام پر سی پیک روڑ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ دونوں اطراف میں تربت شال اور پنجگور سے کراچی جانے آنے والے راستوں کی بندش سے ٹریفک متاثر ہوا  ۔

لواحقین نے مغویوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ۔ 

  آپ کو علم ہے انھیں رواں ہفتے کے دوران اغواکیاگیا ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post