کوئٹہ جبری لاپتہ استاد واحد کمبر کی اہلخانہ 18 ستمبر کو اہم پریس کانفرنس کریں گے

 


 کوئٹہ جبری لاپتہ بلوچ رہنما استاد واحد قمبر کے اہلخانہ کے جاری بیان کے مطابق  وہ  کل 18 ستمبر بروز بدھ تین 3 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے  ۔

انھوں نے تمام معزز صحافی حضرات اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post