بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقہ بروری روڈ پر واقع سردار بہادر خان وومین یونیورسٹی میں پاکستانی فوج کی زیر نگرانی ہونے والے 14 اگست کے سلسلے میں منعقدہ جشن کی تقریب پر نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کردیا ۔
بتایا جارہاہے کہ دو دھماکوں کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ،تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔
واقع بعد پولیس اور فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیاہے ۔