بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے قصبہ کوہڑ و سے پاکستانی فورسز نے خان محمد ولد واحد بخش نامی نوجوان کو رواں مہینے 15 اگست کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔
لواحقین کے مطابق مذکورہ نوجوان بارے انھیں کسی قسم کی معلومات فورسز نہیں دے رہے ہیں ۔
انھوں نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سے نوجوان کے بازیابی کیلے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔