بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں فوجی کشی جاری ہے ،
آمد اطلاعات کے مطابق آج صبح سے کیچ ناصر آباد میں بڑی تعداد میں فوجی اہلکار پہنچ گئے ہیں جبکہ دوسری جانب دشت کے مختلف علاقوں کو فورسز نے گھیرے میں لے سخت ناکہ بندی کر رکھی ہے ۔
جبکہ بلیدہ سے اطلاعات ہیں صبح سے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں، تاہم دوران آپریشن ابتک کسی قسم کی گرفتاری یا جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں مل پارہی ہیں۔