کوئٹہ ترجمان سول ہسپتال ڈاکٹر وسیم بیگ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دالبندین میں مارے جانیوالے 5 افراد کی نعشیں افغان قونصلیٹ حکام کے حوالے کردی گئی ہیں۔
اس طرح مستونگ کھڈکوچہ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی دوران مارے جانیوالے 3 افراد کی نعشیں بھی ورثا کے حوالے کردیئے گئے ہیں ۔
تمام 8 افراد کی نعشیں سول ہسپتال میں رکھی گئی تھیں،تمام نعشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔