کوئٹہ : جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5537 دن مکمل

 


جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5537 دن ہوگئے ۔

اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او کے مرکزی جونیئر وائس چیئرمین نصیر بلوچ ، سیکریٹری جنرل حسیب بلوچ نے دیگر ساتھیوں سمیت کیمپ آکر اظہارِ یکجہتی کی۔


Post a Comment

Previous Post Next Post