ڈیرہ بگٹی ڈپٹی کمشنر کے گھر پر بم حملہ

 


ڈیرہ بگٹی میں سوئی فیلڈ حدود کے اندر نامعلوم مسلح افراد نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے ڈپٹی کمشنر  کے رہائش گاہ پر بم حملہ کر دیا۔ بم عمارت کے اندر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

نقصانات بارے  کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے نہی کسی نے اس بم حملے کی ذمہداری قبول کی ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post