خاران پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ



خاران کے علاقے البت میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ 

اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات آٹھ بجے خاران کے علاقے البت میں مسلح افراد نے قابض پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ کیا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، اس سے قبل ہونے والے حملوں کی زمہ داریاں بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتے رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post