آواران پاکستانی فوجی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

 


 آواران کے علاقہ تیرتیج میں واقع پاکستانی فوج کے کیمپ پر رات گئے مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ 

 رپورٹر کے مطابق نامعلوم مسلح افراد  نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب   تقریبا  ساڑھے بارہ بجے کے قریب حملہ کردیا ۔  حملہ کافی دیر تک جاری رہا جس کے نتیجے میں جانی نقصان کا خدشہ ہے ۔

  آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی  ابھی تک ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post