کیچ پاکستانی فورسز خفیہ اداروں ہاتھوں تیسرا نوجوان بھی جبری لاپتہ

 


بلوچستان ضلع کیچ  کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ میری بگ میں رات گئے بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گھر پر چھاپہ مار کر خالد ولد بجار نامی نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا ۔ 

آپ کو معلوم ہے پاکستانی فورسز خفیہ ادارے ہر وقت مذکورہ خاندان کو حراساں کر تے ہوئے تشدد کا نشانہ بناکر کسی نہ کسی کو غیر قانونی حراست میں لیکر بعد ازاں جبری گمشدگی کا نشانہ بناتے رہتے ہین نے اس سے قبل اقبال بلوچ  اور تین چار روز قبل حیات سبزل نامی نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا تھا۔ اور اب خالد کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر گھر کے موبائل بھی چھین کر لے گئے ہیں ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post