کوئٹہ جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5520 کی دن مکمل



 کوئٹہ  جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5520  کی دن ہو گئے۔

احتجاجی کیمپ میں جبری لاپتہ طالبعلم رہنما زاکر مجید اور راشد حسین کے والدہ بیٹھے رہے ۔

اظہار یکجہتی کرنے والوں میں  سبی سے سیاسی اور سماجی کارکنان مولا داد بلوچ، شہباز خان بلوچ اور دیگر نے اظہار یکجہتی کی ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post