کیچ : بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کرکے دشمن کو جانی و نقصان پہنچایا۔
انھوں نے کہاہے گزشتہ رات ایک بجے کے قریب سرمچاروں نے ہیرونک چوکی پر بھاری و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے میں قابض دشمن کو جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔