بلیدہ: پاکستانی فوج کے لیے راشن لے جانے والی گاڑی پر حملہ

 


کیچ کے علاقے بلیدہ پاکستانی فوج کے لیے راشن لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ 

اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سمسوری کوْر میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی پوسٹ کیلئے راشن لیجانے والی گاڑی کو روک کر فائرنگ کرکے اس کے ٹائر پھاڑ دیئے۔ مسلح افراد نے سندھ سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور کو بعدازاں چھوڑ دیا۔

تاہم ابھی تک کسی مسلح تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post