پنجگور: جائیداد کے تنازع پر بھائی قتل

 


پنجگور: بونستان میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔


اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بونستان میں اکرام ولد الٰہی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے بھائی اکرم کو قتل کردیا۔ دونوں بھائیوں میں جائیداد کے تنازع پر لڑائی ہوئی تھی، لڑائی میں اکرم جاں بحق ہو گیا، مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال پہنچانے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post