بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر
تربت کے علاقے آپسر زیارت بازار سے پاکستانی فورسز نے محمد عارف ولد پیر بخش نامی ایک نوجوان کو جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق عارف ایک مزدور پیشہ نوجوان ہے جوکہ گوادر اسٹاپ پر کام کرتا ہے ۔