بلوچستان آواران کے مختلف پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے ۔
تفصیلات کےمطابق آج الصبح سے پاکستانی فوج کی زمینی اور فضائی فوج کشی آواران کے شمال مغربی پہاڑی ندی نالوں کنیرہ، گامیڈر اور وادی میں جاری ہے ۔ جہاں ہیلی کاپٹروں نے کمانڈوز اتار دیئے ہیں ۔
آپ کو علم ہے دو دن قبل پاکستانی فوجی پیدل دستے آواران کے مشہور ندی دراسکی میں داخل ہوگئے تھے جو تاحال واپس نہیں ہوئے ہیں ۔