کیچ نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو ایک آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔
اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے شھرک کوہ پشت بازار میں سی پیک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ جس کے نتیجے میں پاکستانی فورسز کے ایک گاڑی تباہ ہوگئی ہے جس میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں
آخری اطلاع تک مزکورہ بم حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ مگر اس سے قبل ایسے حملوں کی ذمہداریاں بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی آئی ہیں ۔