بارکھان میں یوفون کی ٹاور کو تباہ کیاہے۔ بی ایل ایف

 


بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بارکھان میں یوفون ٹاور کو تباہ کیاہے۔

انھوں نے کہاہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے ایشانی زکریا جاندری کے مقام پر یوفون کمپنی کے ٹاور پر فائرنگ کرکے ناکارہ کرنے کے بعد اس کے مشینریز کو آگ لگاکر تباہ کیاہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض پاکستان کے عسکری فورسز،مواصلاتی اور استحصالی و معاشی زرایع پر حملے جاری رکھیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post