پاکستان کے رہائشی 8 افراد افغانستان ، ڈرون حملے میں ھلاک

 


ڈیرہ اسماعیل خان افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔

افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرون حملہ میں مرنیوالے تمام مشتبہ افراد کا تعلق ضرار گروپ سے تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post