کیچ بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے گیشکور میں قابض پاکستانی فوجی اہلکاروں کو ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا ہے ۔
ترجمان نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے سامی گیشکور میں پنڈوکی کور کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے کو پکٹ سیکورٹی فراہم کرنے والے پیدل اہلکاروں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا۔
انہوں نے کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔