ڈیرہ بگٹی گیس کنویں پر کام کرنے والے افراد پر فائرنگ 3 زخمی



ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد نے سوئی کے تحصیل بازار میں ایک مکان کے اندر گھس کے   گیس کنواں نمبر 73  پر کام کرنے والے افراد  پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 کو زخمی کر دیا۔ 

فائرنگ میں شدید زخمی  تینوں تینوں  افراد کو  پی پی ایل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 



آپ کو علم ہے آزادی پسند  مسلح  تنظیموں کی جانب سے پی پی ایل سمیت تمام گیس کمپنیوں کے کام پر پابندی عائد ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post