بلوچستان پنجگور کے علاقہ چتکان قلم چوک پر واقع پاکستانی فورسز کے کیمپ سامنے مورچہ پر معمور اہلکاروں کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے میں نشانہ بنا یا ۔ جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔
آخری اطلاع تک مزکورہ بم حملے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔