گچک اور راغے میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی کیلے تیاری جاری

 


بلوچستان ضلع پنجگور کے تحصیل گچک اور ضلع واشک کے علاقہ راغے میں پاکستانی فوج نے پوزیشن سنبھال کر ندی نالوں اور سڑکوں سمیت پگڈنڈیوں پر پوزیشن سنبھال کر بیٹھ گئی ہے ۔ 

علاقائی ذرائع کے مطابق گچک اور راغے کے بڑے ندیوں کی ملاپ کی جگہ باقاعدہ فوج کیمپ لگاکر بیٹھ گئی ہے ۔ خدشہ ہے کہ واشک راغے سکن دیہاتوں  اور گچک کے پہاڑی علاقوں میں بڑی فوج کشی کی تیاری تیزی جاری ہے ۔ 




Post a Comment

Previous Post Next Post