کیچ ڈی بلوچ کے مقام پر نوجوان کی بازیابی کیلے شاہراہ بلاک

 


کیچ پاکستانی  فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ سمیع اللہ ولد طاھر علی کے لواحقین نے  ان کی بازیابی کیلے تربت میں ڈی چوک کے مقام پر احتجاجاً  روڈ بند کردیا ۔ 

لواحقین کا کہنا ہے کہ سمیع اللہ کو 8 مہینے قبل یعنی 20 ستمبر 2023 کو   میری سے رات کو ایک بجے سادہ کپڑوں میں ملبوس پاکستانی فورسز نے جبراً لاپتہ کیا تھا۔

انھوں نے مطالبہ کیاہے کہ ہمارے پیارے کو جب تک منظر عام پر نہیں لایا جاتا شاہراہ بلاک رہے گی۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post