ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں ھلاک ہوگئے سرکاری ٹی وی

تہران ۔


ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زندہ نہیں بچا


ایرانی صدر کے علاوہ  وزیرِ خارجہ ، مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post