آواران پاکستانی فوج ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ

 


آواران کولواہ کے علاقہ  گیشکور  سنڈم کے رہائشی شہنواز ولد موا ز اور مسلم ولد راشد نامی دو نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے حراست بعد جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ 

لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سمیت بلوچستان حکومت سے ان کی بازیابی کی اپیل کی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post