بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب صحبت پور جیانی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کی حفا ظت پر معمور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔
ترجمان نے کہا ہےکہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان صحبت پور جیانی کے قریب میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا۔
انھوں نے مزید کہا ہےکہ ہمارے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔