بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آواران کے علاقے چوکو میں قائم دشمن فوج کی چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔
میجر گھرام بلوچ نے کہاہےکہ بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز نے کل شام چھ بجے چوکو میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کرکے دشمن کے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔
انہوں نے کہاہےکہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور سرزمین کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔