آواران میں پاکستانی فورسز کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

 


بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے گذشتہ شب آواران کے علاقے تیرتیج کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ کو نشانہ بنایا ۔ 

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنیں گئی۔ 

آخری اطلاع تک   اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post