Home تربت مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل byBalichistan'sToday -September 19, 2026 0 تربت ( نامہ نگار) تربت تمپ آسیہ آباد میں مسلح موٹرسائیکل سوارافراد نے فائرنگ کرکے عارف ولد امام بخش نامی نوجوان کو قتل کردیا ۔ Facebook Twitter