کراچی بی وائی سی ممبران کے گھروں پر چھاپے اور فائرنگ



کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی (کراچی) کے ممبران کے گھروں میں چھاپے اور فائرنگ۔ ملیر کے علاقے جلال مراد سے آنے والی اطلاعات کے مطابق بی وائی سی کراچی کے ممبران کے گھروں پر پاکستانی  رینجرز اور پولیس نے  چھاپے کے دوران فائرنگ  کی گئی۔

بی وائی سی کراچی کی جانب سے کہا گیا ہےکہ فورسز کی جانب سے چھاپے اور فائرنگ قابل مذمت ہے، ہمارے ممبران کو کچھ ہوا یا کسی کو بھی ماورائے قانون لاپتا کیا گیا تو سخت رد عمل دیا جائے گا۔ اس حوالے سے ہم اپنے لائحہ عمل کا جلد اعلان کریں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post