کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران میں بامبلو کے پہاڑ پر قائم دشمن چوکی پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا، جس کی ذمہداری وہ قبول کرتے ہیں ۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے 12 اپریل کی شام چار بجے جدید و بھاری ہتھیاروں سے دشمن فوج کے چوکی کی حفاظتی مورچے کو نشانہ بنایا، حملے میں مورچے کو شدید نقصان پہنچا اور دشمن کے ایک اہلکار ہلاک دو زخمی ہوئے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے، سرزمین کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔