بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ مجید بریگیڈ کی فدائین تربت نیول ائیر بیس پر حملہ کرکے حفاظتی حصار توڑ کر اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
انھوں نے کہاہے کہ حملہ آج شب دس بجے کیا گیا۔ قابض فوج کیخلاف مجید بریگیڈ کا آپریشن جاری ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ مزید تفصیلات میڈیا میں جلد شائع کی جائے گئیں۔