کرخ ( نامہ نگار) کرخ کے علاقے گل بھٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سائیں رکیہ ولد احمد خان چانڈیو آجبانی شدید زخمی ہوئے زخمی اہلکار کو سول ہسپتال کرخ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار ریفر کیا گیا، تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔