منگچر میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ھلاک

 


منگچر کلی نگور گواریزئی میں دو گروہوں کی درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک ھلاک ۔ منگچر کے علاقے کلی نگور گواریزئی میں محمد حسنی قبیلے کی ایک ہی طائفہ کی دو گروہوں کی درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جسکے نتیجے میں محمد جان ولد حاجی غلام محمد قوم محمد حسنی نامی شخص ھلاک  ہوگیا۔ قتل کی وجہ آپس میں دشمنی کا شاخسانہ بتائی جا رہی ہے، اس سے پہلے بھی دونوں گروہوں کی درمیان متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس حوالے سے منگچر انتظامیہ تفتیش کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post