نال سے پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک شخص اغوا ،تربت سے ایک شخص بازیاب

 


بلوچستان ضلع خضدار کے علاقہ نال بازار سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں اور  سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے امیر احسان سکنہ درنیلی نامی شخص کو بازار نال سے اغوا کرکے ویگو میں ڈال کر  جبری لاپتہ کردیا ۔

دریں اثناء تربت آپسر سے لاپتہ نوجوان بازیاب۔

آپسر کولوائی بازار کے رہائشی شعیب لیاقت سکنہ آپسر کولواہی بازار آ ج بروز جمعرات بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔



انہیں پچھلے سال 9 اپریل کو اپنے کشیدہ کاری کی دکان سے جبری گمشدہ کیا گیا تھا۔



Post a Comment

Previous Post Next Post