پسنی: لاپتہ ذاکر کے لواحقین نے ساحلی وسی پیک شاہراہ بلاک کردیا



بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے کپر کے رہائشی ذاکر ولد عبد الرزاق کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کو تین ماہ مکمل ہونے پر ان کی بازیابی کیلے   لواحقین نے کارواٹ زیرو پوائنٹ کو احتجاجاً بلاک کر دیا، جومکران کوسٹل ہائی وے اور سی پیک شاہراہ کو ملاتی ہے ۔

مکران کوسٹل ہائی وے اور سی پیک شاہراہ بند ہونے کی سبب  شاہراؤں کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ذاکر رزاق کو پاکستانی فورسز نے 17 دسمبر 2023 کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتھا جو تاحال لاپتہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post