سبی میں دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر جی




بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے گزشتہ شب  بلوچستان کے ضلع سبی میں  پاکستانی فوجی کینٹ کے قریب سرکاری حمایت یافتہ انور آرائیں کے ٹھکانے پر دستی بم سے حملہ کیا۔  دھماکے کی نتیجے میں سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوا۔

ہم تمام سرکاری حمایت یافتہ لوگوں کو تنبیہہ کرتے  ہیں کہ وہ بلوچ قوم دشمنی سے دور رہیں وگرنہ ہم کسی بھی وقت انکو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ 

ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کے آزادی تک جاری رہے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post