نصیر آباد شہید ہدایت لوہار کے ریاستی قتل خلاف سورٹھ لوہار اور سسئی لوہار کی رہنمائی میں آج مسلسل آٹھویں روز بھی ریلی نکالی گئی۔ جس میں خواتین، شہریوں اور قومپرست جماعتوں کے سیاسی سماجی کارکنوں نے بڑے تعداد میں شرکت کی...
جبکہ دوسری جانب جسقم ، جساف ، سندھ سجاگی فورم، سندھ سبھا اور تنظیموں کی جانب سے کراچی ملیر، سکھر، نوشہروفیروز ، گمبٹ ، سندھ یونیورسٹی اور مکلی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیئے گئے.