نوشکی پاکستانی فورسز نے گولڈ میڈلسٹ بلوچ نوجوان کو لاپتہ کردیا

 


بلوچستان کے ضلع نوشکی سے بولان ٹیکو انڈو انسٹی ٹیوٹ نوشکی کے نیشنل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی ہارون بلوچ کو پاکستانی فورسز نے نوشکی سے گذشتہ دنوں گرفتاری کے نامعلوم مقام منتقل کرکے لاپتہ کردیا ہے ۔ 

آپ کو علم ہے  گذشتہ روز بلوچستان کے علاقے مستونگ سے نوجوان ٹک ٹاکر سمیت دیگر علاقوں سے چھ افراد کی جبری گمشدگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post