کوئٹہ / نصیر آباد کلی نوحصار اؤیس خان بازئی روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کرگئے وہ مرحوم ملک جبار بازئی کے نواسا غلام دستگیر بازئی کا فرزند غلام قادر بازئی غلام جیلانی بازئی کا بتھیجا تھا۔
دوسری جانب نصیر آباد، خانکوٹ پولیس تھانہ کی حدود بچا بند بلال مسجد کے قریب ایک نوجوان نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ہے ،پولیس نے اپیل کی ہے کہ کوئی بھی اس کو جانتا ہو تو فوری طور خانکوٹ پولیس سے رابطہ کریں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ نوجوان کی ورثاء مل سکیں۔

