گوادر سے جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

 

بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر  سے ایک ماہ قبل فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے  بالاچ ولد عبدالروف سکنہ فقیر کالونی گوادر  بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے ۔ 


آپ جانتے ہیں 6 جنوری 2024  کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔ جس کے بعد  بالاچ  کے لواحقین  نے 2 فروری جبری لاپتہ لالا رفیق کے لواحقین کے ساتھ مل کر  شنکانی در  کے مقام پر سی پیک روڈ بند کردیاتھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post