تربت سے نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

 


بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میری قلات سے پاکستانی خفیہ اداروں نے  پروم کے رہائشی نوجوان قمبر ولد طاہر نامی نوجوان کو رواں مہینے 2 تاریخ کو رات 11 بجے انکے رشتدار کے گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ 

لواحقین اور رشتداروں کے مطابق 21 دن گزرنے کے باوجود نوجوان تاحال لاپتہ ہے ۔ انھوں نے نوجوان کے بازیابی کا مطالبہ کیا ہے  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post