کوئٹہ سے 16 فروری کو پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق فورسز نے ہیبت ولد ظریف خان سمالانی سکنہ نارواڑی کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے، مذکورہ شخص کوئلہ کاروبار سے منسلک تھا۔
دریں اثنا جبری لاپتہ نوجوان سرور ولد انور بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔